December 14, 2017
You can use WP menu builder to build menus

بس پریس۔کام۔ صارفین کی انجمن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق والدین اس سال تعلیمی اخراجات کی مد میں 3 سے 17 سالہ بچوں پر فی بچہ 1.212 یورو خرچیں گے۔ جس میں سے 841 یورو رجسٹریشن فیس کی مد میں خرچے جائیں گے۔ جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعلیم کی صورت میں یہ رقم 4.086 یورو تک جا پہنچے گی۔ انجمن کے مطابق والدین سالانہ بنیادوں پر قبل از سکول تعلیم پر 1.236 یورو۔ پرائمری سکول تعلیم پر 1.368۔ سیکنڈری سکول تعلیم پر 1.161 یورو اور گریجویشن تعلیم پر 1.073 یورو خرچتے ہیں۔ف۔جی وی اے

Comments are closed.

error: Content is protected !!