June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

سپین نیشنیلٹی بذریعہ امتحان جمع ہونے والی درخواستوں کی منظوری شروع ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں پہلا رزلٹ 7 مارچ 2018 کو جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے طریقہ کار کی پہلے درخواست نومبر 2015 میں جمع ہوئی تھی۔ اب تک 9 لاکھ 10 ہزار 400 درخواستیں جمع ہوئی ہیں۔ جن میں سے 7 لاکھ 66 ہزار درخواستیں رزلٹ کے لئے تیار ہیں اور  95 ہزار درخواست گزاروں سے مزید کا غذات جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!