May 24, 2017
You can use WP menu builder to build menus

محکمہ شماریات بارسلونا کے مطابق 1991 کے اختتام پر بارسلونا میں 16.43.542 باشندے مقیم تھے۔ اور اب 2016 کے آغاز پر بھی 16.10.427 باشندے مقیم ہیں۔ البتہ اس عرصہ میں اڑھائی لاکھ مقامی باشندے بارسلونا چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔ وہیں 1991 کے اختتام پر شہر میں صرف 23.402 تارکین وطن آباد تھے۔ جو کہ بڑھ کر 2016 کے آغاز پر 2.67.790 تک جا پہنچی ہے۔/جوردی کورتینا 

Comments are closed.

error: Content is protected !!