February 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

بارسلونا، جیرونہ اور لیعیدا ڈویژن پیر کی رات کو سخت سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 900 سے 1200 میٹر بلند پہاڑی چوٹیوں پر برف باری  متوقع ہے۔ وہیں جیرونہ اور مایورکا اور مینورکا جزائر تیز سمندری لہروں کی زد میں رہیں گے۔/رامون گابرئیل 

Comments are closed.