October 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

بارسلونا فٹ بال کلب کے پاکستانی پرستاروں نے عید الاضحی کے موقع پر میسی اور نیمار کو پاکستانی شلوار کرتا اور سواریز کو عربی لباس میں ملبوث کر دیا۔ میسی کی یہ تصویر، دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ تصویر میں تینوں کھلاڑیوں کی جانب سے عید مبارک کا پیغام بھی درج کیا گیا ہے۔   ایف سی بارسلونا فینز پاکستان کا فیس بک پیج دیکھنے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.facebook.com/BarcaPakistan/?pnref=story.unseen-section

Comments are closed.

error: Content is protected !!