June 24, 2017
You can use WP menu builder to build menus

سپینش تنظیم پاپیلیز پارا تودوس کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی سماجی رہنما ابرار بخاری کے مطابق آج تقریبا 200 تارکین وطن نے بغیر امتحان اور بغیر فیس کے سپین کی شہریت کی درخواستیں رجسٹر سول بارسلونا میں جمع کروائی ہیں۔ ابرار بخاری کے مطابق ہماری تنظیم ایک طویل عرصہ سے اپنے بھائیوں کیلئے آواز اٹھا رہی تھی۔ جو کہ فیس کا خرچہ اور امتحان پاس نہیں کر سکتے تھے۔ جس کے نتیجہ میں رجسٹر سول بارسلونا نے 21 جولائی کو ایک دن کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ابرار بخاری نے اس مہم میں ساتھ دینے پر تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 

 

Comments are closed.

error: Content is protected !!