October 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

بس پریس۔کام۔ بارسلونا میں ہونے والے حملہ کے خلاف ایم مسلم تنظیموں نے دہشت گردی کے خلاف اور متائثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکزی چوک پلاسہ کتلونیا میں مظاہرہ کیا۔ جس میں مقامی پولیس کے مطابق 2500 کے قریب افراد نے شرکت کی۔ مظاہرہ کا اہتمام متعدد ایسوسی ایشنز نے کیا تھا۔ جن میں پاکستانی کمیونیٹی کی جانب سے سپین  بھر کی پاکستانی کمیونیٹی کی نمائندہ پاک فیڈریشن سپین کے علاوہ کاسال پاکستانی کتلونیا، ہم وطن، فالکن ایسوسی ایشن، فرینڈز ٹیکسی اور یونیورسٹی طلباء کی تنظیم جے ایم ایم شامل تھیں۔ف۔ٹی وی 3

Comments are closed.

error: Content is protected !!