April 19, 2018
You can use WP menu builder to build menus

بارسلونا میں کشمیری کمیونیٹی نے بھارتی فوج کی جانب سے بے گناہ شہریوں کو شہید کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مسلئہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

30656635_10155619408703002_6706675815926464512_n 30656992_10155619406608002_8855304738430779392_n 30688786_10155619407178002_3232775042785869824_n 30688788_10155619407373002_3653242522769031168_n

Comments are closed.

error: Content is protected !!