January 18, 2017
You can use WP menu builder to build menus

کتلان سینٹر برائے ٹیکنالوجیز نے ہوائی جہازوں کے انجن کی نئی قسم کی موٹر تجربات کیلئے پیش کردی ہے۔ اس موٹر کے باعث ہوائی جہازوں میں ایندھن کی 30 فیصد تک بچت ممکن ہوسکے گی۔ ان انجنوں کو اگلے 10 سال میں ایربس اور سافران ایرکرافٹ انجن کمپنی، اپنے جہازوں میں استعمال کرے گی۔ کمپنی کے ڈائیریکٹر کے مطابق اعلی معیار کے پلاسٹک اور دھات پر مشتمل 100 کے قریب اجزاء پر مشتمل اس موٹر کو 5 سال بعد تجرباتی پرواز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ موٹر کے ان اجزاء کے باعث جہاں انجن کا وزن کم ہو جائے گا۔ وہیں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں بھی کمی ہو گی۔/وزارت دفاع سپین

Comments are closed.