June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

بارسلونا میں کائَے خاپون 28 نوباریو بارسلونا میں واقع مسجد کی دیوار پر نفرت انگیز فقرے لکھنے، مسجد کے باہر گندگی ڈالنے اور نمازیوں کو تنگ کرنے کے الزام میں ایک سیاسی پارٹی نیشنل ڈیموکریٹک  کے کتلونیا کے سربراہ سمیت 7 ارکان کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ ان لوگوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی شکایت 18 مارچ 2017 کو درج ہوئی تھی۔ جس پر تحقیقات ہونے کے بعد عدالت نے انہیں سیاسی پارٹی کی آڑ لے کر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!