February 18, 2018
You can use WP menu builder to build menus

بارسلونا میں 79 سکولوں میں ایسی موبائل ایپلیکیشن کا اجرا کر دیا گیا ہے جس سے سکول کے بچوں کے درمیان رنگ و نسل اور عمر کی بنیاد پر ہونے والی لڑائِیوں کو کنٹرول کیا جا سکے گا۔  اس موبائل ایپلیکیشن کی وجہ سے کوئی بھی متاثرہ بچہ یا قریب سے گزرنے والا شخص  سکول انتظامیہ کوواقعہ کی بروقت اطلاع دے سکے گا۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!