October 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

بس پریس۔کام۔ 30 اگست کو بونیول، ویلینسیا میں منعقد ہونے والے سپینش ٹماٹر فیسٹیول کے شرکاء کی سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میلہ میں 22 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔ جو 16 ہزار کیلو گرام ٹماٹروں سے آپسی جنگ لڑیں گے۔ وہیں بونیول بلدیہ اس میلہ کے دوران جنسی حملوں کی روک تھام کیلئے خصوصی مہم بھی چلائے گی۔ف۔ویلینسیا ڈویژنل حکومت

Comments are closed.

error: Content is protected !!