May 26, 2018
You can use WP menu builder to build menus

تحریک کشمیر یورپ کے صدر اور معروف کشمیری راہنما فہیم کیانی بارسلونا میں 5 فروری کو ہونے والی کشمیر ریلی سے خطاب کریں گے ۔ تحریک کشمیر سپین کے صدر ناصر مسلم نے کہا ہے کہ بارسلونا کی ریلی کشمیر کی آزادی کی تحریک میں ایک اہم سنگ میل ہو گی۔ جس سے یورپی اقوام کو انڈین فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے آگاہی ہو گی۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!