October 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

 تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ صدر پاک فیڈریشن سپین چوہدری ثاقب طاہرنے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس موقع پر اپنے پڑوس میں رہنے والے غریبوں اور مسکینوں کا خاص خیال رکھا جائے اور ان کو بھی خوشیوں میں شریک رکھا جائے۔ یہ عید قربانی اور ایثار کا درس دیتی ہے۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!