December 14, 2017
You can use WP menu builder to build menus

پاک فیڈریشن سپین کے جنرل سیکرٹری راجہ بابر ناصر نے تمام مسلمانون سے گذارش کی ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے بعد برما کے مظلوم مسلمانون کے لئے دعا کریں اور اپنی مساجد میں ہفتہ کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت ک اعلان بھی کریں۔ یہ احتجاج ہفتہ کو پونے سات بجے پلاسہ کتلونیا ، بارسلونا میں ہو رہا ہے۔ جس میں تمام سیاسی ، سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں اور برما کے مظلوم مسلمان مردوں، عورتوں  اور بچوں سے اظہار یکجہتی کر یں گی۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!