December 14, 2017
You can use WP menu builder to build menus

ڈیموکریٹک پارٹی کتلونیا کی نائب صدر نیوس مونتے کے مطابق آرتر ماس دوبارہ ایک مضبوط صدارتی امیدوار کے طور پر ابھر کر سامنے آ رہے ہیں۔ مونتے نے یہ بیان اس وقت دیا، جب موجودہ صدر کتلونیا پوئیج دے مونتے نے دوبارہ بطور صدر اپنے چنائو کیلئے دستیاب نہ ہونے سے ڈیموکریٹک پارٹی کو آگاہ کیا ہے۔ مونتے کے مطابق ابھی صوبائی انتخابات کیلئے کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی۔ لیکن جب بھی انتخابات ہوئے ڈویموکریٹک پارٹی کے اراکین اندرونی پارٹی انتخابات میں صدارتی امیدوار کا چنائو کریں گے۔/ٹی وی 3 

Comments are closed.

error: Content is protected !!