June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

سپینش رینجرز،  مانچسٹر سٹی کلب کے کوچ گواردی اولا کے طیارے میں سابق کتلان صدر پوئیج دے مونتے کی تلاش کرتی رہی۔ اس بات کا انکشاف مقامی اخبار نے کیا ہے ۔ اخبار کے مطابق گواری اولا کی فیملی کو برطانیہ سے لانے والے  طیارے کی تلاشی جمعرات اور اتوار کے روز دو دفعہ لی گئی ۔ فیملی کے مطابق دونوں دفعه رینجرز حکام نے تلاشی لینے کی وجہ پوئیج دے مونتے کی تلاش بتائی۔ حکام کے مطابق ہم لوگ معمول کے مطابق ہر اس طیارے کی تلاشی لے رہے ہیں۔ جس کے مسافروں کی فہرست رائج طریقہ کار کے تحت ہم تک نہیں پہنچتی۔

 

Comments are closed.

error: Content is protected !!