October 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

کتلونیا کے نامور بینک سبادل بینک نے اپنا ہیڈ آفس علیکانتے منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ ۔ یہ فیصلہ کتلونیا میں ہونے والے حالیہ واقعات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ لاکاشہ، اور کتلونیہ آکسیڈنٹ نے بھی اپنے ہیڈ آفس تبدیل کرنے پر غور شروٰع کر دیا ہے۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!