June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

سوشلسٹ پارٹی نے سپینش قومی انتخابات کا مطالبہ کر دیا ۔یہ مطالبہ پارٹی رہنما پیدرو سانچیز نے سیبیعا میں کیا. سانچیز کے مطابق حکومتی امور معطل ہو چکے ہیں۔ اور گذشتہ ایک سال سے حکومت غیر ضروری معاملات میں الجھی ہوئی ہے ۔ سانچیز نے صدر راخوئی سے فی الفور ملکی بجٹ پیش کرنے اور معمر افراد کی پینشن میں اضافہ کا مطالبہ بھی کیا۔ سانچیز نے ذور دیا کہ،  صدر راخوئی کو فورا بجٹ پیش کر دینا چاہئے. اور اس کی منظوری میں ناکامی پر نئے انتخابات کا اعلان کرنا چاہئے۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!