February 18, 2018
You can use WP menu builder to build menus

نیشل پولیس سپین نے آپریشن فرعون کے تحت 10 مزید افراد کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے جعلی شادیاں کر کے سپین کا ریذیڈنسی کارڈ حاصل کیا ہے۔ اس بات کو انکشاف بھی ہوا ہے کہ اس سہولت کے عوض خواتین کو 13000 یورو کی رقم دی گئِ تھی۔ اس طرح 2015 سے اب تک اس جرم میں گرفتار ہونے والوں کی تعداد 225 ہو گئِ ہے۔ موجودہ گرفتارہونے والے افراد ، میڈرڈ، تولیدو اور گوادلخار میں رہائش پذیر تھے۔ اور یہ مصر کے شہری ہیں۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!