February 18, 2018
You can use WP menu builder to build menus

ماروکو سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں گواردیا سول کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ یہ فیصلہ سپین کی سپریم کورٹ کے نو رکنی بینچ نے سنایا ہے۔ گواردیا سول نے 2016 میں  ایک نوجوان کو دہشت گرد سمجھ کر  گولیوں سے ہلاک کر دیا تھا۔ 

Comments are closed.

error: Content is protected !!