April 24, 2017
You can use WP menu builder to build menus

سپینش ڈرائیونگ لائسنس کی مکمل تھیوری کا اردو ترجمہ پر مشتمل ویڈیوز جاری کرنے والے پاکستانی ایسوسی ایشن قرطبہ کے محمد فیاض بٹ نے پاک فیڈریشن سپین کے تعاون سے سپینش نیشنلٹی کلچر امتحان سے متعلق سوال نمبر 11 سے 20 تک پر مشتمل دوسری ویڈیو جاری کردی ہے۔ اس امتحان کے کل 300 سوالات ہیں۔ جن کو یاد کرنےکے ساتھ ساتھ سمجھنا بھی ضروری ہے۔ جس کیلِئے یہ ویڈیوز تیار کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ 

 

Comments are closed.

error: Content is protected !!