December 14, 2017
You can use WP menu builder to build menus

بس پریس۔کام۔ سپینش ٹرین کمپنی رینفے نے 25 اگست بروز جمعہ کو آبے ٹرین کی 25 ہزار ٹکٹیں صرف 25 یورو کے عوض فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹکٹیں 25 اگست بروز جمعہ رات 12 بجے ویب سائٹ سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر خریدی جا سکیں گی۔ گذشتہ ماہ کمپنی نے 35 ہزار ٹکٹیں 25 یورو فی ٹکٹ کے عوض فروخت کیلئے پیش کی تھیں۔ جو کہ صرف 32 منٹ میں فروخت ہو گئی تھیں۔ف۔ای پی۔ رینفے 

Comments are closed.

error: Content is protected !!