February 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

جواد چیمہ۔ ڈیلی دوست۔۔ دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق اسپینش پاسپورٹ تیسرئے نمبر پر ہے ۔ بین الاقوامی تنظیم’’ہینلے اینڈ پارٹنرز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ویزا پابندیوں کے انڈیکس میں امریکا، برطانیہ، سویڈن، جرمنی اور فن لینڈ پہلے نمبر پر ، کینیڈا اور ڈنمارک دوسرے جبکہ اٹلی، فرانس، جنوبی کوریا، بلجیئم، لکسمبرگ، پرتگال، اسپین، ہالینڈ اور جاپان تیسرے نمبر پر ہیں۔ افغانستان سب سے نچلے درجہ پر ہے جس کے شہریوں کو صرف 28 ممالک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت حاصل ہے۔ پاکستان کا شمار نچلے درجے کی تیسری کیٹگری میں کیا گیا ہے۔

Comments are closed.