February 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

سپین کے نئے 9 دسمبر 2015 سے لاگو ہونے والے قانون نمبری 240/2007 کے مطابق اگر کسی سپینش باشندے کے والدین کسی اور ملک میں مقیم ہیں۔ اور سپینش باشندہ ان کے تمام اخراجات کا ذمہ دار ہے، تو وہ اپنے والدین کو سپین بلوا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے لیگل سٹی۔ ای ایس سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ 

102107

Comments are closed.