August 21, 2017
You can use WP menu builder to build menus

سپین بھر میں 7 جنوری سے ڈسکائونٹ سیزن شروع ہو رہا ہے۔ اس سیزن میں 4 ارب یورو کی فروخت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جس کے باعث ملک بھر میں 93 ہزار عارضی نوکریاں پیدا ہوں گی۔ 28 فروری تک جاری رہنے والی اس سیل میں ابتدائی طور پر 50 فیصد اور بعد ازاں 70 فیصد تک ڈسکائونٹ دیا جائے گا۔ سپین کے زیادہ تر سٹور 8 جنوری کو ڈسکائونٹ سیزن کے باعث کھلے رہیں گے۔/یورپ پریس 

Comments are closed.

error: Content is protected !!