October 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

بس پریس۔کام۔ سپین کے نوکری فراہم کرنے کے سرکاری ادارے کے مطابق ماہ جولائی میں نوکری پانے والے ایک چوتھائی ملازمین کو ایک ہفتہ بعد ہی نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ ماہ جولائی میں 19 لاکھ افراد نے نوکریاں حاصل کی تھیں۔ جن میں سے 4 لاکھ افراد کو ایک ہفتہ بعد نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا۔ جبکہ 89 ہزار ملازمین 7 سے 15 دنوں میں نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ف۔ای پی 

Comments are closed.

error: Content is protected !!