June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

سپین میں کنسٹرکشن بزنس اک بار پھر عروج کی طرف گامزن ہو چکی ہے۔ اس بات کا اظہار آرکیٹیکچز کے آفیسل کالج میڈرڈ کے پریزیڈنٹ خوسے ماریا نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تین سال کی مسلسل جدوجہد کے بعد اب کنسٹرکشن اپنے عروج کی طرف گامزن ہے اور اس سال ایک لاکھ پرمٹ جاری کئے جائیں گے جس میں رکے ہوئے پراجیکٹس کا جاری کرنا بھی شامل ہو گا۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!