February 18, 2018
You can use WP menu builder to build menus

ڈرگ نیشنل پلان کی رپورٹ کے مطابق 80 فیصد بچے بلوغت سے قبل ہے شراب نوشی میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ جن میں 31 فیصد بچوں کی عمریں 14 سے 17 سال کے دوران شراب نوشی اور 14 سے 18 سال کی عمر میں تمباکو نوشی میں مبتلا ہیں۔ جس کا سسب شوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال بتایا جا رہا ہے۔ جس کے لئے حکومت نے ایک جامع پالیسی بنانے کا اعلان کیا ہے جسکو 2024 تک نافذ کر دیا جائے گا۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!