December 14, 2017
You can use WP menu builder to build menus

سیودادانا پارٹی کے رہنما البرت ریویرا نے اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ مل کر سپین کے صدر کیلئے صرف 2 سیشن منتخب ہونے کی حد منظور کروانے کی دھمکی دے دی ہے۔ 2017 کی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ہے۔ ریویرا کے مطابق، اگر پاپولر پارٹی نے ان کے ساتھ کئے ہوئے معاہدہ پر عمل درامد میں تاخیر کی تو، وہ قومی اسمبلی میں موجود اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ مل کر اس قانون کو منظور کروآئے گی۔ اندلس صوبہ کی اسمبلی، صوبائی صدر کیلئے 2 سیشن کی حد کا قانون منظور کر چکی ہے۔/کیکو ہوئیسکا۔ای ایف ای  

Comments are closed.

error: Content is protected !!