June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

 فوری انتخابات کے نتیجے میں سیودادانا پارٹی 33 سے 35 نشستیں جیت کر کتلان صوبائی انتخابات جیت جائے گی ۔ اس بات کا اعلان کتلان سرکاری ادارہ شماریات نے حالیہ جا ئزہ میں کیا ہے. جائزہ کے مطابق فوری انتخابات کی صورت میں اسکیرا پارٹی بھی 33-35 نشستیں ۔ جبکہ جنتس پل سی 29-31، سوشلسٹ 15-16، کومونز 8، کوپ 7-8 اور پاپولر 3-4 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتی ہے

Comments are closed.

error: Content is protected !!