July 23, 2018
You can use WP menu builder to build menus

لندن میڑو میں 2 سپینش خواتین کو سپینش زبان میں گفتگو کرنے پر بالوں سے پکڑ کر میٹرو کے ڈبے سے باہر پھینک دیا گیا۔ ملزمان کا کہنا تھا کہ لندن میں رہنا ہے تو انگلش میں گفتگو کرو۔ پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی ہے ۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!