July 23, 2018
You can use WP menu builder to build menus

ملیلیا میں ساحل سمندر پر ایک مسلم نوجوان کی ویڈیو بنانے اور اسکو توہین آمیز الفاظ میں پکارنے پر گواردیا سول کے ملازم کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ یہ ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انٹر کلچرل اور گرین پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملازم کو اس شخص کی مدد کرنے چاہئے تھی نہ کہ اسکا مذاق اڑاتا۔ اور خراب موسم میں اسکی ویڈیو بناتا۔ ملازم اس شخص کو پادیسا دے مورو کہہ کر پکارتا رہا جس پر ای ایچ پارٹی کے سینیٹر نے ٹویٹر پر وزیر داخلہ اور سیکریٹری دفاع سے سوال کیا ہے کہ ابھی تک اس ویڈیو کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا ہے ۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!