May 26, 2018
You can use WP menu builder to build menus

سپین میں مقیم معروف دانشور و سماجی راہنما فیاض قرطبی نے پاکستانی کمیونیٹی کی راہنمائی کے لئے دیلے اے/2 کے امتحان کی تیاری کے لئے فری آن لائین ویڈیو کورس کا آغاز کر دیا ہے۔ اب کو ئی بھی فرد جسے نیشنیلٹی کے لئے اس سرٹیفکیٹک کا امتحان دینا ہے وہ گھر بیٹھیے تیاری کر سکتا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائیب کر لیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=Dg0YPIIZL7A&list=PL8x0h8hJD6KmxeCJCNdGwnX0m3mch0_09

Comments are closed.

error: Content is protected !!