May 26, 2018
You can use WP menu builder to build menus

دنیا کا سب سے بڑا موبائل فون میلہ بارسلونا میں 26 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ میلہ 4 دن جاری رہے گا۔ جس میں پوری دنیا سے موبائل فون ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد حصہ لیں گے۔ اس سلسلے میں تمام شعبوں ہوٹلز، ٹیکسی، پریس،  ٹرانسپورٹ اور شہری انتظامیہ نے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے۔ 

Comments are closed.

error: Content is protected !!