June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

بارسلونا موبائل کانگرس کے مستقبل پر چھائے شکوک کے بادل چھٹ گئے ہیں۔ انتظامیہ نے 25 تا 28 فروری 2019 تک بارسلونا میں کانگرس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے. امسال کانگرس میں 1.07.000 شرکاء نے شرکت کی۔ اور کانگرس نے شہر کی معیشت پر 47 کروڑ € سے زائد کے اثرات چھوڑے ہیں ۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!