July 23, 2018
You can use WP menu builder to build menus

حکومت سپین نے قانون پاس کیا ہے جس کے تحت مکانوں کے کرایہ میں حکومت ماہانہ 390 یورو امداد کرے گی۔قانون کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق 35 سال سے کم عمر کرایہ داروں کو بڑے شہروں میں 390 اور چھوٹے شہروں میں 300 یورو امداد دے گی۔ یہ امداد ان لوگوں کے لئے ہے جن کی عمر 35 سال سے کم اور سالانہ تنخواہ 22558یورو سے کم ہو۔ اس قانون کے تحت اپنا مکان خریدنے کے لئے 10800 یورو کی امداد بھی دی جائے گی۔

654977-944-465

Comments are closed.

error: Content is protected !!