June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

سپین میں سال 2017 میں مکانوں کے کرایہ کی شرح میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے عام انسان کے لئے گھر خریدنا یا کرایہ پر لینا مشکل ہو گیا ہے۔ اس چیلنج سے نبٹنے کے لئے حکومت سپین قانون سازی کر رہی ہے جو کہ مارچ میں متوقع ہے جس کے تحت نوجوانوں کو گھر خریدنے کے لئے 10500 یورو امداد دی جائے گی اور کرایہ پر رہنے والوں کا 50 فیصد کرایہ حکومت ادا کرے گی۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!