April 24, 2017
You can use WP menu builder to build menus

سپینش ڈرائیونگ لائسنس کی تھیوری کی تیاری کیلئے تمام اسباق کا اردو زبان میں ترجمہ ویڈیوز کی صورت میں بارسلونا اردو سروس کے ویب پیج پر دستیاب ہیں۔ ان ویڈیوز کے ذریعہ تھیوری کی تیاری کر کے وحید اقبال نے اپنا سپینش ڈرائیونگ لائسنس پاس کر لیا ہے۔ سپینش ڈرائیونگ لائسنس اور سپینش شہریت کے سی سی ایس ای امتحان کی ویڈیوز تیار کرنے والے قرطبہ کی ہردلعزیز شخصیت فیاض بٹ نے وحید اقبال کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 

No automatic alt text available.

Comments are closed.

error: Content is protected !!