October 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

راجہ بابر ناصر جنرل سیکریٹری پاک فیڈریشن سپین نے اپنے پیغام میں تمام اہل ایمان کو عید الضحی کی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے اس سال بارسلونا میں عید کی خوشیاں انتہائی سادگی سے مناِئی جائینگی۔ اور رمبلہ کے حادثہ میں متاثرین کے لئے صحت کی دعائیں کی جائیں گی۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!