February 22, 2017
You can use WP menu builder to build menus

پاک یورپین فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری ارشاد احمد گوندل نے اپنے بیان میں پی آئی اے کی جانب سے میتوں کی پاکستان ترسیل روکنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پی آئی اے حکام سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد اس سہولت کو بحال کیا جائے۔ تاکہ تدفین کے اخراجات میں جہاں کمی ہو گی۔ وہیں میتوں کی بروقت ترسیل ممکن ہو سکے گی۔ 

Comments are closed.