March 24, 2017
You can use WP menu builder to build menus

بارسلونا سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عدیل وڑائچ نے اپنے بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سپین سے میتوں کی پاکستان ترسیل، پی آئی اے کے ذریعہ یقینی بنائے۔ عدیل وڑائچ کے مطابق تدفین پر اٹھنے والے اخراجات میں کمی کیلئے ضروری ہے کہ پی آئی اے، وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں میتوں کی مفت ترسیل کو بحال کرے۔

Comments are closed.