چائینہ میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہو ئی ہے جس کا والد 4 سال پہلے ایک ٹریفک حادثہ میں فوت ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بچے کے دادا نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد پوتے کی پیدائش کا فیصلہ کیا اور اپنے بیٹے ہسپتال سے رابطہ کیا جہاں اس کے مادہ کو کولڈ سٹوریج میں محفوظ کیا ہوا تھا۔ جس پر ڈاکٹروں نے مصنوعی انضمام کے طریقہ تولید کو اپناتے ہو ئے بچے کو پیدائش کو ممکن بنایا۔