June 20, 2018
You can use WP menu builder to build menus

 کتلان سرکاری ادارہ شماریات کے حالیہ جائزہ کے مطابق کتلان آزادی کے حمائیتیوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جائزہ کے مطابق 53% کتلان باشندے اب سپین کے ساتھ اپنے تعلق کو برقرار رکھنے پر رضامند ہیں۔ کتلان آزادی کے حامیوں کی تعداد 48% سے گر کر 40% تک آگئی ہے

Comments are closed.

error: Content is protected !!