May 24, 2017
You can use WP menu builder to build menus

سپین کے سرکاری ادارہ شماریات کے مطابق کتلونیا صوبہ میں سرکاری ملازمین کی تعداد، تمام برسرروزگار افراد کا 9.35 فیصد ہیں۔ جو کہ ملک بھر کے تمام صوبوں میں سب سے کم شرح ہے۔ دوسری طرف برسرروزگار افراد میں سب سے زیادہ سرکاری ملازمین کی شرح 23.45 فیصد، صوبہ ایکسترامادورا میں ہے۔ اس طرح کتلونیا ہر 10 میں سے 1 سرکاری ملازمت جبکہ ایکسترامادورا میں ہر 4 میں سے 1 سرکاری ملازم ہے۔ سپین میں اس وقت کل 5.24.314 وفاقی سرکاری ملازمین۔ 12.98.132 صوبائی سرکاری ملازمین۔ 5.47.825 بلدیاتی ملازمین۔ اور 1.52.548یونیورسٹیوں کے  ملازمین ہیں۔ 

Comments are closed.

error: Content is protected !!