December 14, 2017
You can use WP menu builder to build menus

ٹیکسی سیکٹر کے کنونیو کولیٹیو کے لئے طاہر فاروق وڑائچ کی نائب مئیر بارسلوناجومے کلبونی سے ملاقات ہوئی۔ جس میں ٹیکسی سیکٹر کے مسائل پر بات چیت ہوئی۔ اور باسیس دے کوتاسیسین، پاگا ایکسترا،اور ورکر کی پرسنٹیج میں 40 فیصد سے بڑھانے جیسے امور زیر بحث آئے۔ یہ مسائل ورکرز کے سینڈیکیٹ کے سامنے بھی اٹھائے گئے ہیں جن پر اتفاق رائے پایا گیا۔ان مطالبات کے حصول کے لئے لیگل مشاورت بھی کی جا رہی ہے۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!