April 19, 2018
You can use WP menu builder to build menus

نیشنل پولیس سپین نے گواردیا سول کے ایک ملازم کوسلیمانکا میں 180 کلو حشیش کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ 60 سالہ ملازم گاڑی میں یہ حشیش مالاگا سے گالیسیا لے جا رہا تھا۔ ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!