May 26, 2018
You can use WP menu builder to build menus

کشمیر کی آزادی کے لئے بارسلونا کی کشمیری اور پاکستانی کمیونیٹی 5 فروری کو بارسلونا سپین میں رمبلہ روال سے 3 بجے ایک ریلی نکالیں گے جو اپنے مخصوص طے شدہ سڑکوں سے گزر کر پلاسہ خیمے پریمیرا پر اختتام پذیر ہو گی۔ جس میں تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں سے وابستہ افراد اور ذمہ داران شرکت کریں گے اور ریلی کے اختتام پر خطاب کریں گے۔

Comments are closed.

error: Content is protected !!