January 18, 2017
You can use WP menu builder to build menus

لاوانگواردیا اخبار کی سروے رپورٹ کے مطابق 76.6 فیصد کتلان باشندے، آزادی ریفرنڈم کروانے کے حق میں ہیں۔ جب کہ 59.1 فیصد باشندے، وفاقی حکومت کی رضامندی کے ساتھ آزادی ریفرنڈم منعقد کروانے کے حق میں ہیں۔ جبکہ صرف 37.3 فیصد باشندے کسی معاہدے کے بغیر یکطرفہ ریفرنڈم کروانے کے خواہشمند ہیں۔ وہیں 77.8 فیصد کتلان باشندوں کے خیال میں وفاقی حکومت نے آزادی معاملہ سے متعلقہ اپنی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ جبکہ 72 فیصد کتلان باشندوں کے خیال میں سپینش صدر راخوئی کے پاس کتلونیا کو ایک بہتر پیکیج دینے کیلئے کوئی لائحمہ عمل موجود نہیں ہے۔/ٹی وی 3

Comments are closed.