August 21, 2017
You can use WP menu builder to build menus

سپین، نیشنلٹی امتحان۔ اردو ترجمہ سوال11 تا 20 پر مشتمل دوسری ویڈیو

Oct 22, 2016

سپینش ڈرائیونگ لائسنس کی مکمل تھیوری کا اردو ترجمہ پر مشتمل ویڈیوز جاری کرنے والے پاکستانی ایسوسی ایشن قرطبہ کے محمد فیاض بٹ نے پاک فیڈریشن سپین کے تعاون سے سپینش نیشنلٹی کلچر امتحان سے متعلق سوال نمبر 11 سے 20 تک پر مشتمل دوسری ویڈیو جاری کردی ہے۔ اس امتحان کے کل 300 سوالات ہیں۔ جن کو یاد کرنےکے ساتھ ساتھ سمجھنا بھی ضروری ہے۔ جس کیلِئے یہ ویڈیوز تیار کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ 

 

Read More

سپینش نیشنلٹی کلچر امتحان۔ پہلے 10 سوال۔ اردو ترجمہ کے ساتھ ویڈیو نمبر1

Oct 20, 2016

سپین میں ڈرائیونگ تھیوری کا مکمل اردو ترجمہ پیش کرنے والے محمد فیاض بٹ آف قرطبہ نے پاک فیڈریشن سپین کے پرزور اصرار پر سپینش نیشنلٹی کلچر امتحان کیلئے بھی 300 سوالات کے اردو ترجمہ کے ساتھ ویڈیوز جاری کرنا شروع کر دی ہیں۔ پاک فیڈریشن سپین کے صدر ثاقب طاہر نے اس اہم کام پر محمد فیاض بٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یاد رہے کہ کلچر امتحان کیلئے صرف 300 سوالات پر مشتمل سلیبس ہے۔ اور اسی میں سے ہی امتحان لیا جاتا ہے۔ اب وہ بھائی جو کہ سپینش سمجھنے میں مشکل کا سامنا کررہے ہوں۔ ان کیلئے ان ویڈیوز کے ذریعہ امتحان کی تیاری مزید آسان ہو جائےگی۔ 

Read More
error: Content is protected !!